Aller au contenu principal

برلن یونیورسٹی آف آرٹس


برلن یونیورسٹی آف آرٹس


برلن یونیورسٹی آف آرٹس (انگریزی: Berlin University of the Arts) برلن، جرمنی میں واقع، یورپ کا سب سے بڑی فنی درس گاہ ہے۔ یہ ایک پبلک آرٹ اور ڈیزائن اسکول ہے اور شہر کی چار تحقیقی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے

  • برلن

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: برلن یونیورسٹی آف آرٹس by Wikipedia (Historical)


Langue des articles



Quelques articles à proximité