![اناضول حصار اناضول حصار](https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7b/Anadoluhisari.jpg/400px-Anadoluhisari.jpg)
اناطولی حصار یا حصارِ اناطولیہ (ترکی: Anadoluhisarı، عثمانی ترکی: حصارِ اناضول) ترکی کا ایک قلعہ ، سیاحتی مقام و عجائب گھر جو بیکوز میں واقع ہے۔یہ قلعہ عثمانی سلطان بایزید اول نے تعمیر کرایا تھا۔
Owlapps.net - since 2012 - Les chouettes applications du hibou