Aller au contenu principal

تیخو کھیل


تیخو کھیل


تیخو ایک پھینکنے کا کھیل ہے جو کولومبیا کا قدیمی، مشہور اور قومی کھیل ہے۔ کولومبیا میں اکثر جگہوں پر تیخو کلب دیکھنے میں ملیں گے۔ گیلی مٹی کے تختے میں مختلف مقامات پر بارود کے پٹاخے چھپا کر رکھ دیے جاتے ہیں جن کو دور سے لوہے کے بنے ہوئے ٹکڑوں سے کچھ فاصلے سے نشانہ بنایا جاتا ہے ہدف پر نشانہ لگنے کی صورت میں چھپے ہوئے پٹاخے پھٹ جاتے ہیں۔ تیخو گیم کھلینے کا طریقہ جانیئے۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: تیخو کھیل by Wikipedia (Historical)

Articles connexes


  1. کولمبیا