Aller au contenu principal

9 مئی


9 مئی


  • 1450ء - عبداللطیف مرزا (تیموری بادشاہ) کا قتل
  • 1502ء کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا۔
  • 1907ء پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا ملبورن میں افتتاح ہوا۔
  • 1914ء جیک ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بنے۔
  • 1960ء نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا
  • 1970ء ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا
  • 2002ء بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا
  • 2008ء امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کر دیا۔
  • 2008ء پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی
  • 2023 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیا توڑ پھوڑ کی ملکی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔
  • 1540ء - رانا پرتاب، ریاست میواڑ کا بادشاہ
  • 1661ء - جہاندار شاہ، عظیم سلطنتِ مغلیہ کے 8 ویں تاجدار
  • 1927ء - مینفرڈ ایگن، جرمن طبیعیاتی حیاتیاتی کیمیا دان
  • 1938ء - دردانہ بٹ ایک پاکستانی اداکارہ (و: 12 اگست 2021ء)
  • 1941ء - مراتب اختر، اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر
  • 1947ء - مائیکل لیوٹ، امریکی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
  • 1989ء - کیٹی بومن، امریکی خاتون انجینئر اور کمپیوٹر سائنس دان
  • 1931ء - البرٹ اے مچلسن، امریکی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
  • 1986ء - تینزنگ نارگے، نیپالی-بھارتی کوہ پیما
  • 1997ء - راویہ عطیہ، عرب دنیا کی پہلی خاتون رکن پارلیمان
  • 2004ء چیچنیا کے صدر اخمدکر یدوف قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے
  • 2021ء - طلعت صدیقی، پاکستانی اداکارہ اور گلوکارہ
  • 1877ء رومانیہ کی آزادی کا دن

"


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: 9 مئی by Wikipedia (Historical)



ghbass