Aller au contenu principal

جموں جانباز


جموں جانباز


جموں جانباز ایک پاکستانی فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لے گی۔ اس کی بنیاد کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد 2022ء میں رکھی گئی تھی۔ فرنچائز کنگڈم ویلی کی ملکیت ہے۔ فرنچائز جموں کی نمائندگی کرے گی جو جموں و کشمیر کا سرمائی دار الحکومت ہے۔

تاریخ

2022ء سیزن

2021ء کے پی ایل کے اختتام کے چند دن بعد کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے اعلان کیا کہ جموں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جموں جانباز کے نام سے ساتویں ٹیم کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شامل کیا جائے گا۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: جموں جانباز by Wikipedia (Historical)


INVESTIGATION