Aller au contenu principal

ناصر علی، ہاکی کھلاڑی


ناصر علی، ہاکی کھلاڑی


ناصر علی (پیدائش 1 جنوری 1959ء سیالکوٹ ) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں۔ وہ فل بیک پوزیشن پر کھیلتے تھے۔ وہ 1981ء سے 1988ء تک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رہے۔

وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان تھے جو لاس اینجلس میں 1984ء کے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے اور سیول میں 1988ء کے اولمپکس میں 5ویں نمبر پر رہی تھی۔ انھوں نے پاکستان ہاکی ٹیم کی طرف سے 150 میچ کھیلے کیا اور 19 گول کیے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

ناصر علی، ہاکی کھلاڑی  سپورٹس ریفرنس ڈاٹ کام پر اولمپک پروفائل(آرکائیوڈ)

ناصر علی، ہاکی کھلاڑی سائٹ پر أولمبيديا (انگریزی)

  • ناصر علی، ہاکی کھلاڑی سائٹ پر سبورتس رفرنس (مؤرشف) (انگریزی)

تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ناصر علی، ہاکی کھلاڑی by Wikipedia (Historical)


PEUGEOT 205