Aller au contenu principal

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی


ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی


ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی (Asian Hockey Champions Trophy) ایشین ہاکی فیڈریشن کی طرف سے ہر سال منعقد کی جانے والی ایک تقریب ہے۔ یہ ایشیائی کھیلوں میں راؤنڈ رابن کی طرز پر ایک مقابلہ ہے جس میں چھ بہترین فیلڈ ہاکی کی ٹیمیں شرکت کرتی ہیں۔ پاکستان اور بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیمیں ہیں۔

خلاصہ


کامیاب ترین ٹیمیں

شرکت

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی by Wikipedia (Historical)