Aller au contenu principal

شہروں کی فہرست بلحاظ عرض بلد


شہروں کی فہرست بلحاظ عرض بلد


ذیل میں شہروں کی فہرست بلحاظ عرض بلد دی جا رہی ہے۔ عرض بلد اور طول بلد تمام شہروں کے لیے دیے گئے ہیں۔ فہرست عرض بد کے حساب سے قطب شمالی سے نیچے قطب جنوبی تک دیکھی جا سکتی ہے۔ تمام عنوانات بالکل درست سمجھے جائیں مطلب یہ کہ 70 درجے شمال کے عنوان کا مطلب بالکل 70°00′00.00″شمال ہے۔ شمال سے دور اس عنوان کے اوپر ہوں گے اورجنوب سے دور والے اس سے نیچے ہوں گے۔ عنوانات میں ریاست (State) سے مراد کسی بھی ملک کی دوسرے درجے کی تقسیم ہے۔ اسے صوبہ(Province) بھی کہا جاتا ہے۔.

60° جنوب کے بعد کوئی شہر نہیں ہے۔ 66° 33′ 44″ S کے بعد انٹارکٹیکا کا دائرہ ہے۔

There are no cities further south than 60° South. The Antarctic Circle is located at latitude 66° 33′ 44″ S.

Sources include Information Please Almanac ([1] and [2]) and a range of atlases and Wikipedia entries used by different contributors

== مزید دیکھیے ==* شہروں کی فہرست بلحاظ طول بلد* Northernmost settlements* Southernmost settlements* فہرست میٹروپولیٹن علاقہ جات بلحاظ آبادی* دارالحکومتوں کی فہارست* List of towns* Lists of neighborhoods by city* List of towns and cities with 100,000 or more inhabitants* List of cities by surface area* The world's most northern* The world's most southern* List of research stations in Antarctica


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: شہروں کی فہرست بلحاظ عرض بلد by Wikipedia (Historical)


ghettoblaster