Aller au contenu principal

دہی


دہی


دہی یا ماست دودھ سے بنائی جاتی ہے۔ نیم گرم دودھ میں تھوڑی سی دہی یا لسی ملا دی جاتی ہے، سازگار ماحول میں تھوڑی دہی میں موجود مفید بیکٹیریا سارے دودھ کو دہی بنا دیتے ہیں۔اسے انگریزی میں Yogurt کہتے ہیں۔


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: دہی by Wikipedia (Historical)


PEUGEOT 205