Aller au contenu principal

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض


پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض


پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض ایک پاکستانی اسکول ہے، جو سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں واقع ہے۔ اس کا آغاز 1968ء میں ہوا۔ریاض کے اہم اور بڑے اسکولوں میں سے ہے۔ اس میں علم حاصل کرنے والوں کی تعداد لگ بگ 8300 ہے۔

قابل ذکر طلبہ

  • شاہد مسعود

حوالہ جات



Text submitted to CC-BY-SA license. Source: پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض by Wikipedia (Historical)