Aller au contenu principal

قاجار خاندان


قاجار خاندان


قاجار خاندان (Qajar dynasty) (قاجار ) (فارسی: دودمان قاجار) ایک ترک النسل ایرانی شاہی خاندان تھا، جس نے 1785ء سے 1925ء تک فارس (ایران) پر حکومت کی۔ قاجار خاندان نے 1794ء میں زند خاندان کے آخری حکمران لطف علی خان زند کو شکست دے کر فارس کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا اور قفقاز اور وسطی ایشیاء کے بڑے حصوں پر فارسی خود مختاری دوبارہ قائم کی۔ 1796ء میں محمد خان قاجار نے آسانی کے ساتھ مشہد پر قبضہ کر لیا جو اس وقت درانی سلطنت کے تحت تھا۔

شاہان فارس، 1794–1925

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: قاجار خاندان by Wikipedia (Historical)