Aller au contenu principal

سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن


سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن


سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن جو مرکزی کراچی-پشاور ریلوے لائن پر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے اور یہاں سے سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن کے ذریعے ریلوے لائن حاصل پور، چشتیاں ، بہاولنگر، امروکہ کو جاتی ہے۔

معلومات

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SMA ہے

موجودہ حالت

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔

محل وقوع

سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ میں واقع ہے۔

سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن

تصاویر

مزید دیکھیے

  • پاکستان ریلویز
  • ریلوے اسٹیشن

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن by Wikipedia (Historical)