Aller au contenu principal

یونس خان


یونس خان


سانچہ:خانۂ کرکٹ کھلاڑی

محمد یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے۔ وہ 29 نومبر، 1977ء کو سرحد کے شہر مردان میں پیدا ہو‎ئے۔ وہ پاکستان کی 2009ء کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ یونس خان حنیف محمد اورانضمام الحق کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔ وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں ۔

مزید دیکھیے

  • کرکٹ
  • ٹیسٹ کرکٹ
  • پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
  • پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست


حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: یونس خان by Wikipedia (Historical)



INVESTIGATION