Aller au contenu principal

اسلام آباد کے مقامات کی فہرست


اسلام آباد کے مقامات کی فہرست


اسلام آباد جو پاکستان کے شمالی حصے میں واقع ہے اور پاکستان کا وفاقی دار الحکومت ہے،لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سے سیاحی مراکز کا گھر بھی ہے جن میں دامن کوہ، مارگلہ چڑیا گھر، پاکستان یادگار، فیصل مسجد اور راول بند قابل ذکر ہیں۔

اہم سیاحتی مقامات

  • پاکستان یادگار
  • پاک-چین دوستی مرکز
  • راول بند
  • شکر پڑياں
  • لوک ورثہ
  • سلسلہ کوہ مارگلہ
  • دامن کوہ
  • پیر سہاوا
  • اسلام آباد چڑیا گھر
  • مری
  • شاہدرہ باغ
  • قنطورس
  • قومی عجائب گھر برائے قدرتی تاریخ
  • نیلا ساندھ

پارک

  • فاطمہ جناح پارک
  • جھیل پارک
  • روز اینڈ جیسمین گارڈن
  • انقرہ پارک
  • پلے لینڈ
  • جاپانی پارک
  • دامن کوہ

مساجد ومزارات

  • فیصل مسجد
  • گولڑہ شریف
  • امام بری

حکومتی عمارتیں

  • عدالت عظمیٰ پاکستان
  • مجلس شوریٰ پاکستان
  • ایوان صدر - صدر پاکستانسرکاری رہائش گاہ
  • نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ

مزید

  • پاکستان میں سیاحت
Giuseppe Zanotti Luxury Sneakers

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: اسلام آباد کے مقامات کی فہرست by Wikipedia (Historical)


ghbass