Aller au contenu principal

جوزے ریموس ہورتا


جوزے ریموس ہورتا


جوز ریموس ہورٹا(1949ء تا حال) مشرقی تیمور کے ایک وزیر خارجہ تھے وہ اقوام متحدہ کے زیلی اداروں میں بھی فرائض انجام دیتے رہے جن کی امن کی خدمات کودیکھ کر1996ء میں انھیںنوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

مزید دیکھیے

  • نوبل امن انعام

حوالہ جات

}}



Text submitted to CC-BY-SA license. Source: جوزے ریموس ہورتا by Wikipedia (Historical)


INVESTIGATION