Aller au contenu principal

بھاٹی دروازہ


بھاٹی دروازہ


قدیم لاہور کے گرد قائم فصیل میں متعدد مقامات پر شہر میں داخلے کے لیے رکھے گئے دروازوں میں سے ایک اہم بھاٹی دروازہ، جو سید علی ہجویری کے مزار کی سمت واقع ہے۔ یہ بھاٹ قوم کی طرف منسوب ہے جو بعد آبادی ایاز کے اس دروازہ کے اندر یکجا آباد ہوئے تھے اسی کے اندر بازار حکیماں ہے جہاں بڑے بڑے نامور طبیب رہتے تھے

  • لاہور
  • اندرون شہر لاہور کے تاریخی دروازے " بھاٹی گیٹ " کی تاریخ

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: بھاٹی دروازہ by Wikipedia (Historical)