Aller au contenu principal

تمغہء حسنِ کارکردگی


تمغہء حسنِ کارکردگی


تمغہء حسنِ کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کے مستحق افراد کے ناموں کا اعلان یوم آزادی پاکستان کے دن کیا جاتا ہے جبکہ یوم پاکستان کے دن صدر پاکستان کے ہاتھوں یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔

فہرست وصول کنندگان

  • تمغہء حسنِ کارکردگی (1958–1959)
  • تمغہء حسنِ کارکردگی (1960–1969)
  • تمغہء حسنِ کارکردگی (1970–1979)
  • تمغہء حسنِ کارکردگی (1980–1989)
  • تمغہء حسنِ کارکردگی (1990–1999)
  • تمغہء حسنِ کارکردگی (2000–2009)
  • تمغہء حسنِ کارکردگی (2010–2019)
  • تمغہء حسنِ کارکردگی (2020-2029)

بیرونی روابط

  • پاکستانی تمغےآرکائیو شدہ بذریعہ medals.lava.pl
  • اعزازت تقسیم کرنے کی تقریبآرکائیو شدہ بذریعہ aku.edu

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: تمغہء حسنِ کارکردگی by Wikipedia (Historical)