Aller au contenu principal

پاکستانی نوبل انعام یافتگان کی فہرست


پاکستانی نوبل انعام یافتگان کی فہرست


اب تک محض دو پاکستانی شخصیات نوبل انعام جیت پائیں ہیں۔ جن کی فہرست درج ذیل ہے۔

یہ حضرات پاکستانی شہری نہیں ہیں البتہ معلومات کے لیے دی جا رہی ہیں۔ یہ دو شخصیات برطانوئی ہند میں موجودہ پاکستان علاقوں میں پیدا ہوئے۔ جن میں ہرگوبند کھورانا رائے پور گاؤن پنجاب جبکہ سبرامنین چندرشیکھر لاہور میں پیدا ہوئے۔

یہ حضرات متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے اور ان تینوں نے اپنی زندگی کا ایک خاص حصہ پاکستانی علاقوں میں بھی گزارا جیسے محمد یونس قیام پاکستان سے 1971 تک پاکستان کے شہری تھے۔رڈیارڈ کپلنگ لاہور کے ایک میوزیم کے نگران اور مایو آرت کالج کے پرنسپل رہے انھوں نے لاہور سے اپنی انسیت کا ذکر بھی اپنی تحریروں میں کیا انھوں نے لاہور کے حوالے سے ایک نظم بھی لکھی۔ رونالڈ روس اپنی ملازمت کے دوران موجودہ پاکستانی علاقوں میں بھی کئی عرصہ تعینات رہے تھے۔


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: پاکستانی نوبل انعام یافتگان کی فہرست by Wikipedia (Historical)

Articles connexes


  1. نوبل انعام یافتگان کی فہرست بلحاظ جامعاتی وابستگی
  2. نوبل انعام وصول کنندگان کی فہرست
  3. نوبل انعام یافتہ مصری شخصیات کی فہرست
  4. فہرست نوبل انعام یافتگان بلحاظ ملک
  5. نوبل انعام
  6. پاکستانی شخصیات کی فہرستیں
  7. 2014ء نوبل امن انعام
  8. نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی فہرست
  9. نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندگان کی فہرست
  10. نوبل انعام یافتہ لامذہب شخصیات کی فہرست
  11. نوبل انعام یافتہ یہودی شخصیات کی فہرست
  12. نوبل انعام یافتہ مسلمان شخصیات کی فہرست
  13. نوبل انعام یافتگان برائے کیمیا کی فہرست
  14. نوبل انعام برائے طبیعیات
  15. نوبل امن انعام
  16. نوبل انعام یافتہ مسیحی شخصیات کی فہرست
  17. نوبل انعام برائے ادب وصول کنندگان کی فہرست
  18. نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندگان کی فہرست
  19. بھارتی نوبل انعام یافتگان
  20. نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست