Aller au contenu principal

پاکستان قومی کبڈی ٹیم


پاکستان قومی کبڈی ٹیم


پاکستان قومی کبڈی ٹیم (Pakistan national kabaddi team) بین الاقوامی کبڈی میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن ٹیم کا انتظام سنبھالتی ہے۔

پاکستان کبڈی کھلاڑی

  • بابر گجر (ک)
  • لالہ عبید اللہ
  • شفیق چشتی
  • اکمل شہزاد ڈوگر
  • وقاص بٹ
  • رشید احمد
  • ایم شکیل
  • عارف کھوکھر
  • ایم افضال صدیق
  • ایم عرفان
  • شکیل جٹ
جھپھی
  • مشرف جاوید
  • سجاد گجر
  • مطلوب علی
  • جانی سنارا
  • وقاص گجر
  • خالد احمد
  • ایم اسلم
  • محسن والا
  • وقاص رحیم
  • محمد علی شان

2020 کبڈی ورلڈ کپ ٹیم

  • محمد عرفان
  • شفیق چشتی
  • اکمل شہزاد ڈوگر
  • وقاص بٹ
  • ملک بنیامین
  • قمر زمان
  • ارسلان محمود
  • محمد نفیس
  • توصیف لیاقت
  • ظفر اقبال
  • کلیم اللہ
  • بلال محسن
  • اشتیاق رحمن

جاپھی

  • مشرف جنجوعہ
  • سجاد گجر
  • وقاص گجر
  • علی وڑائچ

ایشیائی کھیل

  • 1990 - کانسی۔
  • 1994 - کانسی۔
  • 1998 - چاندی۔
  • 2002 - کانسی۔
  • 2006 - چاندی۔
  • 2010 - کانسی۔
  • 2014 – کانسی
  • 2018 - کانسی

ورلڈ کپ

  • 2010 - چاندی
  • 2011 - کانسی
  • 2012 - چاندی
  • 2013 - چاندی
  • 2014 - چاندی
  • 2020 - طلائی

جنوب ایشیائی کھیل

  • 1984 - شرکت نہیں کی
  • 1985 - کانسی
  • 1987 - کانسی
  • 1989 - چاندی
  • 1991 - شرکت نہیں کی
  • 1993 - طلائی
  • 1995 - کانسی
  • 1999 - چاندی
  • 2004 - چاندی
  • 2006 - چاندی
  • 2010 - چاندی

مزید دیکھیے

  • پاکستان کبڈی فیڈریشن
  • نیشنل قومی کبڈی چیمپئن شپ

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: پاکستان قومی کبڈی ٹیم by Wikipedia (Historical)


INVESTIGATION