Aller au contenu principal

1926ء بنی ملز ہڑتال


1926ء بنی ملز ہڑتال


1926ء بِنّی مِلز ہڑتال ایک عمومی ہڑتال تھی جو بنگلور وولین، کاٹن اور سِلک مِلز، جسے عرف عام میں بنی ملز کہا جاتا ہے، میں 1926ء میں ہوئی تھی۔ اس ہڑتال کو تحریک آزادی ہند کا ایک حصہ تصور کیا جاتا ہے۔

وجوہ

1925ء میں میسور ریاست کی حکومت نے 1914ء کے فیکٹری قانون میں ترمیم کی جس میں کام کرنے کے اوقات میں تخفیف، بہتر اجرت اور سازگار کارخانے کے ماحول کی سفارش کی گئی تھی۔ اس سے فیکٹری کے کام کرنے والوں میں اضطراب پیدا ہوا تھا۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: 1926ء بنی ملز ہڑتال by Wikipedia (Historical)