Aller au contenu principal

فیصل آباد میں تعلیمی اداروں کی فہرست


فیصل آباد میں تعلیمی اداروں کی فہرست


یہ فیصل آباد میں تعلیمی اداروں کی فہرست (List of educational institutions in Faisalabad) ہے۔

درجہ اول تعلیمی ادارے

  • بیکن ہاؤس اسکول سسٹم
  • پنجاب میڈیکل کالج
  • ڈویژنل پبلک اسکول اینڈ کالج
  • پنجاب گروپ آف کالجز
  • وائٹ روز اسکول سسٹم
  • ڈویژنل ماڈل کالج
  • جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
  • جامعہ زرعیہ فیصل آباد
  • این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ فرٹیلازر ریسرچ
  • دار المدینہ اسلامک اسکول سسٹم (دعوت اسلامی)سوساں روڈ مدینہ ٹاؤن

اعلیٰ تعلیم

  • جامعہ نمل
  • یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور-این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ فرٹیلازر ریسرچ
  • یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور: فیصل آباد کیمپس
  • رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد
  • جامعہ زرعیہ فیصل آباد
  • پنجاب میڈیکل کالج
  • جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
  • نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی
  • جامعہ فیصل آباد
  • انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج
  • سکینز اسکول آف اکاؤنٹینسی
  • پنجاب لا کالج
  • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
  • جامعہ ہمدرد، فیصل آباد
  • پریسٹن یونیورسٹی
  • یونیورسٹی آف ایجوکیشن
  • ورچوئل یونیورسٹی
  • انسٹی ٹیوٹ آف کوسٹ اینڈ مینیجمینٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان
  • انسٹی ٹیوٹ اف چارٹرڈ اکاونٹینٹس اف پاکستان
  • پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اکاؤنٹنٹس
  • کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان
  • سلفی یونیورسٹی
  • نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز
  • جامعۃالمدینہ سوساں روڈ مدینہ ٹاؤن فیضان مدینہ

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: فیصل آباد میں تعلیمی اداروں کی فہرست by Wikipedia (Historical)