Aller au contenu principal

جھنگ کی شخصیات کی فہرست


جھنگ کی شخصیات کی فہرست


یہ جھنگ سے تعلق رکھنی والی قابل ذکر شخصیات کی فہرست ہے۔

  • علیم ڈار، کرکٹ کھلاڑی و امپائر

سیاسی شخصیات مہر حیدر بھروانہ کرنل عابد حسین نواب امان اللہ سیال

  • معاویہ اعظم طارق ایم پی اے جھنگ
  • افتخار احمد بلوچ سابقہ ایم پی اے
  • فیصل صالح حیات، سیاست دان
  • حق نواز جھنگوی مبلغ اسلام ,امام سنی انقلاب
  • شاہ جیونہ، صوفی
  • امداد حسین پیرزادہ، صوفی
  • سلطان باہو، صوفی
  • طاہر القادری، بانی منہاج القرآن
  • چوہدری غلام رضا مصنف ،تعلیمی شخصیت
  • عبد السلام، نوبل انعام یافتہ
  • مجید امجد، اردو شاعر
  • محسن مگھیانہ، مصنف و کالم نگار
  • ناصر عباس نیر، نقاد اور افسانہ نگار
  • شیر افضل جعفری، شاعر
  • پاکستانی شخصیات کی فہرستیں

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: جھنگ کی شخصیات کی فہرست by Wikipedia (Historical)