Aller au contenu principal

کمانڈران چیف (پاک فوج)


کمانڈران چیف (پاک فوج)


پاک فوج کا کمانڈر ان چیف (Commander-in-Chief of the Pakistan Army / C-in-C) مخفف سی-ان-سی 1972ء تک پاک فوج کا سب سے بڑا عہدہ تھا۔ گل حسن خان کے علاوہ اس عہدے پر مکمل جنرل فائز رہے۔ عہدے کا نام 1972ء میں تبدیل کر کے چیف آف آرمی اسٹاف رکھ دیا گیا۔ ٹکا خان نئے عہدے پر فائز ہونے والے پہلے فرد تھے۔

فہرست

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: کمانڈران چیف (پاک فوج) by Wikipedia (Historical)