میکسیکو کی ریاستیں میکسیکو کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہیں۔ میکسیکو کی اکتیس ریاستیں ہیں۔ میکسیکو شہر ایک وفاقی اکائی ہے جس کی حیثیت ایک ریاست کے مساوی ہے، تاہم وہ بذات خود ریاست نہیں۔
Owlapps.net - since 2012 - Les chouettes applications du hibou