Aller au contenu principal

مسجد پاشا (جدہ)


مسجد پاشا (جدہ)


مسجد پاشا قدیم جدہ کے مظلوم محلہ شامی واقع تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ 1735ء میں بکر پاشا نے تعمیر کروائی جو اس وقت کے والی جدہ تھے۔ 1978ء تک یہ مسجد موجود تھی تاہم خستہ حالی کی وجہ سے گر گئی جہاں اب نئی مسجد تعمیر کی گئی ہے۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: مسجد پاشا (جدہ) by Wikipedia (Historical)



PEUGEOT 205