Aller au contenu principal

لارین ایمبروز


لارین ایمبروز


لارین ایمبروز (انگریزی: Lauren Ambrose) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ ہے۔

مزید دیکھیے

  • فہرست امریکی فلمی اداکارائیں
  • امریکی سنیما

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: لارین ایمبروز by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)


کرسٹوفر پلمر


کرسٹوفر پلمر


کرسٹوفر پلمر (انگریزی: Christopher Plummer) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے اداکار تھے۔ان کو ابتدائی شہرت "سنگنگ ان دا رین" سے حاصل ہوئی۔ 80 سال کی عمر کے بعد ان کا کیرئیر ایک مرتبہ پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بنا جب انھوں نے 2009ء میں لیو ٹالسٹائی کے کردار کے لیے فلم "دا لاسٹ اسٹیشن" کے لیے آسکر انعام کی نامزدگی حاصل کی۔ 2012ء میں فلم "بگنرز" کے لیے بیاسی برس کی عمر بہترین معاون اداکار کا آسکر انعام جیتا۔ اٹھاسی برس کی عمر میں وہ ایک مرتبہ پھر اس انعام کے لیے فلم "آل دا منی ان دا ورلڈ" کے لیے نامزد ہوئے۔ انھیں یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ آسکر انعام جیتنے والے بزرگ ترین اداکار ہیں اور اس کے لیے نامزد ہونے والے بزرگ ترین اداکار بھی۔ 2019ء میں فلم "نائفس آوٹ" میں بھی ان کی اداکاری کو سراہا گیا۔ 2019ء میں ہی ریلیز ہونے والی فلم "دا لاسٹ فل مئیر"، ان کی آخری فلم ثابت ہوئی۔

حوالہ جات



Text submitted to CC-BY-SA license. Source: کرسٹوفر پلمر by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)


INVESTIGATION