Aller au contenu principal

منا ڈے


منا ڈے


پربود چندر ڈے جنہیں عمومی طور پر منا ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بین الاقوامی سطح پر سراہے جانے والے بھارتی پس پردہ گلوکار، میوزک ڈائریکٹر، موسیقار اور ہندوستانی کلاسیکی گلوکار تھے۔ کلاسیکی گلوکار کی حیثیت سے ان کا تعلق بھینڈی بازار گھرانے سے تھا۔ ان کی تربیت استاد امان علی خان کے تحت ہوئی۔ انھیں ہندی فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ ہمہ گیر اور مشہور گلوکار سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • https://web.archive.org/web/20100108052343/http://www.bfjaawards.com/legacy/pastwin/196629.htm
  • https://web.archive.org/web/20100108052343/http://www.bfjaawards.com/legacy/pastwin/196629.htm%5Bhttp://malayalasangeetham.info/songs.php?tag=Search&singers=Manna%20Dey&limit=

2 Manna Dey's songs in Malayalam – Publisher Malayalasangeetham.info]

  • https://web.archive.org/web/20100106143248/http://www.bfjaawards.com/legacy/pastwin/196730.htm
  • https://web.archive.org/web/20100108050315/http://www.bfjaawards.com/legacy/pastwin/196831.htm
  • https://web.archive.org/web/20090218224447/http://www.bfjaawards.com/legacy/pastwin/196932.htm
  • https://web.archive.org/web/20100108033915/http://www.bfjaawards.com/legacy/pastwin/197033.htm
  • https://web.archive.org/web/20100109041555/http://www.bfjaawards.com/legacy/pastwin/197336.htm
  • https://web.archive.org/web/20100108095827/http://www.bfjaawards.com/legacy/pastwin/198851.htm
  • Manna Dey's profile in Malayalasangeetham.info
  • Manna Dey Sangeet Academy
  • انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر منا ڈے
  • "Being Manna Dey: The modest musical maestro" – IBNLive interview
  • "Manna Dey: A Rare Voice That Excelled In All Music Genres"

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: منا ڈے by Wikipedia (Historical)


سوسن ڈے


سوسن ڈے


سوسن ڈے (انگریزی: Susan Dey) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ ہے۔

مزید دیکھیے

  • فہرست امریکی فلمی اداکارائیں
  • امریکی سنیما

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: سوسن ڈے by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)


ریتا دیو


ریتا دیو


ریتا دیو ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باو اور وکٹ کیپر تھیں۔انھوں نے 2 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ کھیلے۔ پرامیلا بھٹ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔ وہ بی سی سی آئی میں سلیکٹر ہیں اور یو پی سی اے کی چیرمین خواتین کرکٹ کمیٹی ہیں۔

شماریات

ریتا دیو نے 1884–1985ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 2 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 24) 10 فروی 1984ء کو آسٹریلیا سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ 17 مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 1984ء-1995ء میں ریتا دیو نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 6 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 22) 19 جنوری 1984ء کو آسٹریلیا کے خلاف اور آخری ایک روزہ 23 فروری 1995ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔

مزید دیکھیے

  • بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم
  • بھارت خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • ای ایس پی این کرک انفو پروفائل



Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ریتا دیو by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)


بھیم سین جوشی


بھیم سین جوشی


بھیم سین جوشی (پنڈت بھیم سین جوشی، پیدائش: 4 فروری 1922ء - وفات: 24 جنوری، 2011ء)، بھارت کے معروف کلاسیکل موسیقار تھے جو اپنے راگ اور بھجن کے لیے مقبول ہیں۔ ہندی فلم بسنت بہار، ان کہی، بنگالی فلم تان سین، کنڑا فلم سندھیہ راگ اور نوڈی سوامی نویرڈو ہیگے کے لیے موسیقی دی۔ ہندی فلم ان کہی کے ایک کلاسیکل گیت کے لیے انھیں نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: بھیم سین جوشی by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)


ڈنڈوٹ لائٹ ریلوے


ڈنڈوٹ لائٹ ریلوے


ڈنڈوٹ لائٹ ریلوے ( اردو: ڈ نڈ وت ریلوے ) پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک تھی، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی تھی۔ لائن ڈنڈوٹ آر ایس سے شروع ہوئی اور چالیسا جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوئی۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 10 کلومیٹر (6.2 میل) 4 ریلوے اسٹیشنوں کے ساتھ ہے۔

تاریخ

ڈینڈوٹ لائٹ ریلوے 10 کلومیٹر (33,000 فٹ) 610 ملی میٹر (2 فٹ) تنگ گیج ریلوے جو 1905 میں کھلی اور ڈنڈوٹ ریلوے اسٹیشن سے چلیسا جنکشن ریلوے اسٹیشن تک پھیلی ہوئی تھی۔ اسے کھیوڑہ سالٹ مائن کی خدمت کے لیے بنایا گیا تھا۔ ڈنڈوٹ لائٹ ریلوے کو 1996 میں ختم کر دیا گیا تھا۔

اسٹیشنز

  • ڈنڈوت ریلوے اسٹیشن
  • کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن
  • سوڈی گجر ریلوے اسٹیشن
  • چالیسا جنکشن ریلوے اسٹیشن

مزید دیکھیے

  • سمہ سٹہ-امروکا برانچ لائن
  • کراچی-پشاور ریلوے لائن
  • پاکستان میں ریلوے لائنیں

حوالہ جات

Collection James Bond 007


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ڈنڈوٹ لائٹ ریلوے by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)


INVESTIGATION