Aller au contenu principal

اوپرا


اوپرا


ایسا ڈراما جس میں موسیقی کا عنصر غالب ہوتا ہے اوپرا (انگریزی: Opera) کہلاتا ہے۔ گرنیڈ اوپرا میں ہر مکالمہ گایا جاتا ہے۔ شروع شروع میں یہی طریقہ رسمی اور تقلیدی تصور کیا جاتا تھا۔ ابتدائی اطالوی اوپرا میں صرف قدیم یونانی و لاطینی کہانیوں کو اوپر کے لیے منتخب کیاجاتا تھا۔ اور تمام لوگوں کو باری باری اپنا جوہر دکھانے کا موقع دیا جاتا تھا۔ اس طرح ناٹک میں تسلسل قائم نہیں رہتا تھا۔ گلک نے سب سے پہلے اس کے خلاف آواز اٹھائی وہ اور اس کے ہم خیال فنکار دیبر نے اوپرا کی ایک قسم دیگنز کی طرح ڈالی۔ اٹلی، روس اور فرانس نے مشہور اوپرا نویس پیدا کیے ہیں۔ انگلستان میں معدودے چند کھیلوں کے سوا اوپرا زیادہ مقبول نہیں۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: اوپرا by Wikipedia (Historical)


سڈنی اوپیرا ہاؤس


سڈنی اوپیرا ہاؤس


سڈنی اوپیرا ہاؤس (Sydney Opera House) سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں سڈنی ہاربر برج کے نزدیک ایک کثیر مقامی فنونی کارکردگی کا مظاہرہ کے لیے ایک مرکز ہے۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: سڈنی اوپیرا ہاؤس by Wikipedia (Historical)


پیکنگ اوپیرا


پیکنگ اوپیرا


پیکنگ اوپیرا یا بیجنگ اوپیرا (انگریزی: Peking opera, or Beijing opera) (چینی: 京劇; پینین: Jīngjù) چینی اوپیرا کی سب سے زیادہ غالب شکل ہے، جس میں موسیقی، آواز کی کارکردگی، مائیم، رقص اور ایکروبیٹکس شامل ہیں۔ یہ بیجنگ میں چنگ خاندان (1644ء–1912ء) کے وسطی دور میں شروع ہوا اور انیسویں صدی کے وسط تک مکمل طور پر ترقی یافتہ اور پہچانا گیا۔

مزید دیکھیے

  • چنگ خاندان

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: پیکنگ اوپیرا by Wikipedia (Historical)


اوپیرا، لومباردیہ


اوپیرا، لومباردیہ


اوپیرا (اطالوی: Opera) اطالیہ کا ایک کمونے جو صوبہ میلان میں واقع ہے۔

تفصیلات

اوپیرا کا رقبہ 7.6 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 13,880 افراد پر مشتمل ہے اور 99 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

  • اطالیہ
  • اطالیہ کے شہروں کی فہرست

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: اوپیرا، لومباردیہ by Wikipedia (Historical)


یونانی قومی اوپیرا


یونانی قومی اوپیرا


یونانی قومی اوپیرا (لاطینی: Greek National Opera) یونان کا قومی اوپرا جو کالیتھیا میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

  • یونان
  • یونان کے شہروں کی فہرست

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: یونانی قومی اوپیرا by Wikipedia (Historical)


قاہرہ اوپیرا ہاؤس


قاہرہ اوپیرا ہاؤس


قاہرہ اوپیرا ہاؤس (عربی: دار الأوبرا المصرية) مصر کا ایک آباد مقام جو محافظہ جیزہ میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

  • مصر
  • مصر کے شہروں کی فہرست

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: قاہرہ اوپیرا ہاؤس by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)


مرلن


مرلن


مرلن (Merlin) ایک افسانوی شخصیت ہے جو شاہ آرتھر اساطیر میں جادوگر کے کرادار سے مشہور ہے۔

بیرونی روابط

  • BBC audio file, Radio 4 In Our Time, 45 minutes.
  • Merlin: or the early History of King Arthur: a prose romance (Early English Text Society [Series]. Original series: 10, 112), edited by Henry Wheatly. (1450s) (The complete prose Middle English translation of the Vulgate Merlin. Chapter I to VI cover Robert de Boron's Merlin.)
  • Prose Merlin, Introduction and Text (TEAMS Middle English text series) edited by John Conlea, 1998. (1450s) (A selection of many passages of the prose Middle English translation of the Vulgate Merlin with connecting summary. The sections from The Birth of Merlin to Arthur and the Sword in the Stone cover Robert de Boron's Merlin).
  • Of Arthour and Merlin: Auchinleck Manuscriptآرکائیو شدہ بذریعہ nls.uk (National Library of Scotland) (1330s). (A Middle-English verse adaptation of the Vulgate Merlin combined with material closer to Geoffrey of Monmouth's Historia. Lines 1–3059 cover approximately Robert de Boron's Merlin).
  • XIIIth century Merlin manuscript BNF fr. 95 Bibliothèque Nationale de France, selection of illuminated folios, Modern French Translation, Commentaries.
  • Merlin: Texts, Images, Basic Information, Camelot Project at the University of Rochester. (Numerous further texts and art concerning Merlin.)
  • Merlin : Opera by Ezequiel Viñao with a Libretto by Caleb Carr, (Words and Music. Excerpts from the opera)

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: مرلن by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)






Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)


INVESTIGATION