Aller au contenu principal

قومی کھیل


قومی کھیل


قومی کھیل وہ کھیل جو کسی ملک کی اندرونی ثقافت کا آئینہ دار سمجھا جاتا ہے۔ بعض کھیل قانونی سطح پر قومی کھیل ہوتے ہیں جیسے پاکستان میں ہاکی اور بعض جگہ ان کی حیثیت قانونی قومی کھیل کی نہیں ہوتی جیسے امریکا میں بیس بال یا برطانیہ میں فٹبال۔

قانونی طور پر قومی کھیل

عملی طور پر قومی کھیل

(انھیں ابھی تک ان ممالک میں قانونی طور پر قومی کھیل کی حیثیت حاصل نہیں ہوئی)

مزید دیکھیے

  • کھیل
  • قومی اولمپک کمیٹی

حوالہ جات

Giuseppe Zanotti Luxury Sneakers


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: قومی کھیل by Wikipedia (Historical)