Aller au contenu principal

ہینو پاک


ہینو پاک


ہینو پاک موٹرز لمیٹڈ کو سن 1985 میں ہینو موٹرز لمیٹڈ، ٹویوٹا الفتم گروپ اور پاکو کے اشتراک سے قائم کیا گیا۔ ہینو موٹرز اور ٹویوٹا اس کے شیرز میں سب سے زیادہ حصہ رکھتے ہیں۔

ہینو پاک موٹرز پاکستان کے %70 ٹرک اور بسیں بناتا ہے اور پاکستان کا سب سے بڑا ہیو ڈیوٹی ٹرک اور بسیں بنانے والا ادارہ ہے۔ ہینو پاک موٹرز کا ہیڈ آفس سائٹ ٹاؤن، کراچی، سندھ میں ہے۔

پروڈکٹس

بسیں

  • روڈ لائنر سُپریم
  • ریپڈ لائنر ڈیلکس
  • سیناٹرو پرائڈ
  • ہینو اسپلینڈر
  • سٹی بس
  • اربن بس
  • CNG بس
  • سٹی لائنر کلاسک

ٹرک

  • ڈوریٹو
  • FG 1J 4 X 2
  • FL 1J 6 x 2
  • FM 1J 6 X 4
  • SG 1J 4 x 2
  • FM2P پرائم موور

دیگر گاڑیاں

  • ٹریکٹر پرائم موور
  • ہائی وال ڈمبر
  • کارگو کریر
  • ویٹر ٹینکر
  • موبائل آئی کلینک
  • کچرا گاڑی
  • NLC ٹرک
  • موبائل ڈسپینسری
  • اسکول بس
  • موبائل کچن
  • نادرا موبائل رجسٹریشن وین
  • بیفریج کریر

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ہینو پاک by Wikipedia (Historical)



PEUGEOT 205