Aller au contenu principal

بین الاقوامی کبڈی فیڈریشن


بین الاقوامی کبڈی فیڈریشن


بین الاقوامی کبڈی فیڈریشن یا انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن (International Kabaddi Federation) کبڈی کا عالمی ادارہ ہے۔ فیڈریشن 2004ء میں قائم ہوئی۔ 31 قومی کبڈی ایسوسی ایشن اس کی اراکین ہیں۔

اراکین

مندرجہ ذیل ممالک انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کے رکن ہیں:

غیر رکن ممالک جن کی اپنی قومی ٹیم ہے:

موجودہ درجہ بندی

بین الاقوامی کبڈی فیڈریشن کی درجہ بندی کے مطابق موجودہ بہترین دس ٹیمیں درج ذیل ہیں:

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: بین الاقوامی کبڈی فیڈریشن by Wikipedia (Historical)