Aller au contenu principal

بلد، جدہ


بلد، جدہ


بلد لفظی معنی "شہر" سعودی عرب کے دوسرے بڑا شہر جدہ کا تاریخی علاقہ ہے۔ بلد ساتویں صدی میں قائم ہوا اور اسے تاریخی طور پر جدہ کے مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ 1940ء جدہ شہر کی دفاعی دیواریں گرا دی گئیں۔ 1970ء اور 1980ء کے دہائیوں میں جب جدہ تیل کی پیداوار کی وجہ سے دولت مند بننا شروع ہوا تو بلد میں مقیم بڑے تاجر اور ثروت مند افراد جدہ کے شمال میں رہائش پزیر ہو گئے۔

مزید دیکھیے

  • سعودی عرب
  • سعودی عرب کے شہروں کی فہرست

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: بلد، جدہ by Wikipedia (Historical)



INVESTIGATION