Aller au contenu principal

پاکستانی شخصیات کی فہرست


پاکستانی شخصیات کی فہرست


پاکستان، بلحاظ آبادی، دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ یہ فہرست پاکستان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی ہے۔ مزید دیکھیے زمرہ پاکستانی شخصیات، الفبائی ترتیب سے فہرست پاکستانی شخصیات

سربراہان حکومت

شہری / جمہوری منتخب شدہ سربراہان حکومت

فوجی / غیر منتخب شدہ سربراہان

  • ایوب خان
  • یحییٰ خان
  • محمد ضیاء الحق
  • پرویز مشرف

وزرائے خارجہ

  • محمد ظفر اللہ خان، (−10-1947 تا 24-10-1954)
  • عزیز احمد، (30-03-1977 تا 05-07-1977)
  • آغا شاہی، (14-01-1978 تا 09-03-1982)
  • صاحبزادہ یعقوب خان، (21-03-1982 تا 01-11-1987)
  • عبد الستار، (23-07-1993 تا 19-10-1993)
  • آصف احمد علی، (16-11-1993 تا 04-11-1996)
  • صاحبزادہ یعقوب خان، (قائم مقام:: 11-11-1996 تا 24-02-1997)
  • گوہر ایوب خان، (25-02-1997 تا 07-08-1998)
  • سرتاج عزیز،
  • خورشید محمود قصوری، (23-11-2002 تا 15-11-2007)
  • انعام الحق، (قائم مقام: 15-11-2007 تا 24-03-2008)
  • شاہ محمود قریشی، (مارچ 31، 2008 تا فروری 2011)
  • حنا ربّانی کھر، (18 جولائی 2011 تا 11 مئی 2013)

سفارت کار

  • پطرس بخاری

دیگر اہم سیاسی شخصیات

  • محترمہ فاطمہ جناح، ، بہن محمد علی جناح، ۔
  • چوہدری رحمت علی، ، لفظ پاکستان کے خالق۔
  • غلام احمد پرویز، تحریک پاکستان کر رکن، قائد اعظم کے قریبی اور اہل قرآن کر سرکردا رہنما۔
  • عنایت اللہ خاں مشرقی،
  • ابو الاعلیٰ مودودی، ، مفسر تفہیم القرآن، ، بانی جماعت اسلامی پاکستان، ۔
  • چودھری افضل حق،
  • سردار عبدالرب نشتر،
  • نواب نواب بہادر یار جنگ،
  • آغا شورش کاشمیری،
  • خان عبدالغفار خان،
  • مولانا محمد علی جوہر،
  • مشتاق احمد گرمانی،
  • نوابزادہ نصر اللہ خان، احراری
  • چوہدری ظہور الٰہی،
  • قاضی حسین احمد، ، سابقہ سربراہ جماعت اسلامی پاکستان، ۔
  • عمران خان، سابقہ کھلاڑی موجودا پی ٹی آئي رہنما
  • خادم حسین رضوی امیر : تحریک لبیک پاکستان
  • مولانا مفتی محمود سابقہ امیر جمعیت علماے اسلام پاکستان
  • مولانا فضل الرحمن امیر جمعیت علماے اسلام پاکستان

منصفین

Collection James Bond 007

وکلا

  • چودھری اعتزاز احسن،
  • وسیم سجاد،

حقوق انسانی سے وابستہ شخصیات

  • نعمت اللہ خان، وکیل، سابقہ سربراہ الخدمت فاؤنڈیشن، ، سابقہ میئر کراچی، 2001ء تا 2005ء تک۔
  • عبد الستار ایدھی، ، ایدھی فاؤنڈیشن، کے بانی
  • حکیم محمد سعید، ، سابقہ گورنر سندھ، ادیب، طبیب
  • ڈاکٹر امجد ثاقب بانی اخوت فاؤنڈیشن
  • ملالہ یوسفزئی، نوبل امن انعام 2014، حاصل کرنی والی

تعلیم و تحقیق

ڈاکٹر، ماہرین معاشیات، سائنس دان محققین

  • پروفیسر ڈاکٹر۔ عبد السلام، پاکستانی نوبل انعام یافتہ سائنس دان۔
  • پروفیسر ڈاکٹر احمد حسن دانی، قائد اعظم یونیورسٹی مؤرخ
  • ڈاکٹر۔ عبد القدیر خان، جوہری سائنس دان۔
  • ڈاکٹر۔ ثمر مبارک مند، جوہری سائنس دان، کرسی نشین، (نیسکام)۔
  • سلیم الزماں صدیقی، سائنس دان، پی ایچ ڈی آرگینک کیمیا
  • پرویز ہودبھائی، سائنس دان
  • محبوب الحق، ماہر معاشیات و شریک تخلیق کار انسانی ترقیاتی اشاریہ، )
  • میاں ضمیر الحق، ماہر تعلیم
  • اسد عمر
  • اختر حمید خان
  • پروفیسر محمد حسین بلوچ (ماہر تعلیم)
  • نرگس ماولوالا، فلکیاتی سائنس دان میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی، (MIT) اور 2010 میک آرتھر فیلو، ۔ اس ٹیم کا حصہ تھیں جس نے امواج ثقل کا اولین مشاہدہ کیا۔

مذہبی رہنما

فوجی اہلکار

  • میجر طفیل محمد شہید، (1914ء – 7 اگست 1958ء) نشان حیدر، ۔
  • راجہ عزیز بھٹی شہید، نشان حیدر
  • میجر محمد اکرم شہید، (1938ء–1971ء) نشان حیدر
  • راشد منہاس شہید، (1951ء – 20 اگست 1971) نشان حیدر
  • میجر شبیر شریف شہید، (1943ء – 6 دسمبر 1971ء) نشان حیدر
  • جوان سوار محمد حسین شہید، (1949ء – 10 دسمبر 1971ء) نشان حیدر
  • لانس نائیک محمد محفوظ شہید، (1944ء – دسمبر 17, 1971ء) نشان حیدر
  • کرنل شیر خان، (1970ء – 5 جولائی 1999ء) نشان حیدر
  • لیفٹیننٹ جنرل، اختر حسین ملک، (وفات 22 اگست 1969ء) ہلال جرأت، 1965ء کے جنگی ہیرو
  • لیفٹیننٹ جنرل، عبد العلی ملک، 1965 چوئنڈہ کی جنگ کے ہیرو
  • حوالدار لالک جان شہید، (1967ء – 7 جولائی 1999ء) نشان حیدر
  • ملک منور خان اعوان، پاکستانی سپاہی
  • جنرل جنرل محمد موسى خان، چوتھے آرمی کمانڈر انچیف، مغربی پاکستان اور گورنر بلوچستان
  • جنرل سوار خان، سابق وائس چیف آف آرمی اسٹاف
  • جنرل افتخار جنجوعہ، ہلال جرأت
  • جنرل محمد شریف، سابق چیئرمین آف دی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) 1977ء۔
  • جنرل اقبال خان، سابق چیئرمین آف دی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) 1980ء–1984ء
  • جنرل مرزا اسلم بیگ، سابق چیف آف آرمی اسٹاف (COAS)، ادارۂ فکر، سربراہ
  • جنرل رحیم الدین خان، 7 سال مارشل لا گورنر بلوچستان اور صوبائی ہیرو
  • جنرل راحیل شریف، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS)
  • محمد محمود عالم
  • راشد غفار شاکر ( چیف آف آرمی انٹیلیجینس بیورو پاکستان )
  • جنرل قمر جاوید باجوہ
  • رسالدار محمد شریف شیخ پنڈی گھیب [ستارہ حرب 1965ء، 1971ء پاک بھارت جنگ]

تاجر اور صنعت کار

  • سیٹھ عابد حسین، گولڈ بادشاہ
  • شاہد خان، پاکستانی نژار امریکی تاجر
  • عبد الرزاق یعقوب، کرسی نشین اے آر وائی گروپ
  • میاں محمد منشا، مالک مسلم کمرشل بینک و دیگر
  • محمد لطیف (بیکو)، بانی پاکستان انجینئرنگ کمپنی
  • ملک ریاض حسین، سی ای او بحریہ ٹاؤن
  • میر شکیل الرحمن، اخبارات کا جنگ گروہ

بینکار

  • معین الدین احمد قریشی
  • محمد میاں سومرو
  • زاہد حسین

فنون، ادب اور ذرائع ابلاغ

مصنفین و شعرا

پاکستان کی فلم انڈسٹری کے تاریخی اداکار

مزاحیہ اداکار

اداکارائیں

فنکار اور مصور

دستاویزی فلم ساز

  • شرمین عبید چنائے

فیشن ڈیزائنر

  • جنید جمشید

ماڈل

صحافی

موسیقار

وڈیو جوکر

  • انوشےاشرف
  • عائشہ عمر
  • ماہرہ خان

کھلاڑی

کرکٹ

ہاکی

  • سہیل عباس
  • طاہر زمان
  • باسط علی
  • محمد زاہد

اسکوائش

  • ہاشم خان
  • جہانگیر خان
  • جان شیر خان
  • قمر زمان

ٹینس

  • اعصام الحق قریشی،

کوہ پیما

  • نذیر صابر
  • حسن سدپارہ
  • ثمینہ بیگ

دیگر

  • اعتزاز حسن
  • ارفع کریم
  • کامران اعظم سوہدروی

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: پاکستانی شخصیات کی فہرست by Wikipedia (Historical)

Articles connexes


  1. پاکستانی شیعہ شخصیات کی فہرست
  2. پاکستانی شخصیات کی فہرستیں
  3. کراچی کی شخصیات کی فہرست
  4. ملتان کی شخصیات کی فہرست
  5. پاکستانی اداکاراؤں کی فہرست
  6. پاکستانی نوبل انعام یافتگان کی فہرست
  7. جھنگ کی شخصیات کی فہرست
  8. نوبل انعام یافتہ لامذہب شخصیات کی فہرست
  9. اسلام آباد کی شخصیات کی فہرست
  10. پنجاب، پاکستان کی شخصیات
  11. بریلوی شخصیات کی فہرست
  12. فہرست پاکستانی امراء
  13. پاکستانی صحافیوں کی فہرست
  14. فیصل آباد کی شخصیات کی فہرست
  15. پشاور کی شخصیات کی فہرست
  16. سندھی زبان کے شعرا کی فہرست
  17. پاکستانی شمولیت والی جنگوں کی فہرست
  18. کوئٹہ کی شخصیات کی فہرست
  19. پاکستانی قوالوں کی فہرست
  20. نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی فہرست


INVESTIGATION