Aller au contenu principal

عمان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم


عمان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم


عمان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم بین الاقوامی ہاکی میں سلطنت عمان کی نمائندگی کرتی ہے۔

تاریخ

ایشیائی کھیلوں میں ہاکی

  • دسویں 2006ء – دوحہ، قطر
  • ساتویں 2014ء – انچیون، جنوبی کوریا

ہاکی ایشیا کپ

  • چھٹی 2013 – ایپو، ملیشیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی

  • پانچویں 2012ء – دوحہ، قطر
  • چھٹی 2018ء – مسقط، عمان

عالمی ہاکی لیگ

  • 2012–13 - انتیسویں
  • 2014–15 - تیئسویں

مزید دیکھیے

  • پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: عمان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم by Wikipedia (Historical)